مسیحا

سنجھا چنا کیا نہیں ہے کوئی مسیحاجو آئے لے کر، آفتوں کی زد میں سسکیاں بھرتی، ہوئی زندگیوں میں کوئی سویراسیلاب میں بے گھر، دربدر لوگوں کے لئے بنائے کوئی بسیراکیا نہیں ہے کوئی مسیحادیکھ کر بھوکا، معصوم بچوں کو کیا اٹکتا نہیں ایم پی اے، ایم این اے، والوں…

Read more مسیحا

نہیں دریا کو انصاف

سندھی سے ترجمہ: رحمت تونیو تحریر: بخشل تھلہو ماحولیاتی تبدیلی نے ہمارے اور انسانی جڑت کے سامنے ایک سوال پیدا کر دیا ہے اور وہ تبدیلی جس کائناتیت کی طرف اشارہ کرتی ہے، وہ کسی تباہ کاری (سیلاب اور خشک سالی) کے مشترکہ احساس سے بھی زیادہ کائناتی ہے۔ دپیش…

Read more نہیں دریا کو انصاف

Causes for Hope and the Way Forward: Reflections on PrSF’s Political School

Mohsin Mudassar In the current situation, I think we are all a little overwhelmed. The joint political, economic, and ecological crises have accelerated to a frightening pace. Digital and physical spaces are increasingly inundated by the rising tides of misogyny and religious extremism. Doing progressive politics and organizing in this…

Read more Causes for Hope and the Way Forward: Reflections on PrSF’s Political School

نابرابر آزادی

ذیشان احمد یہ آزادی جھوٹی ہے اک جانب ہے عیش و عشرتدوجی طرف ہے بھوک و ننگاک جانب ہے اونچا گھردوجی طرف کچی جھونپڑی اک جانب ہے صاف صفائیدوجی طرف ہیں گدلے نالےاک جانب ہے اندھی دولتدوجی طرف جان ایک روٹی کی قیمت اک جانب ہے تعلیم میسردوجی طرف پڑھنے…

Read more نابرابر آزادی

پاکستان کے موجودہ حالات اور طلبہ سیاست

ذیشان احمد یہ ایک ایسا موضوع ہے جو بطور طالب علم اور سیاسی ورکر میرے دل کے سب سے زیادہ قریب اور میرے ذہن پہ ہر وقت سوار ہے۔ موضوع پہ آنے سے پہلے طلبہ، ان کے حالات اور پاکستان میں طلبہ سیاست پر میرے کچھ اشعار میں طالب علم…

Read more پاکستان کے موجودہ حالات اور طلبہ سیاست

آزادیء ہندوستان میں غدر پارٹی کا کردار

محمد نذیر تبسم کشور ہندوستان سے انگریزی راج شاید اب تک ختم نہ ہوا ہوتا اگر آزادی ہند کی جدوجہد کانگریس اور مسلم لیگ کی قانونی جدوجہد تک محدود رہتی۔ کیونکہ انگریز ہندوستان جیسی ہاتھ لگی بٹیر کو گاندھی جی کے محض یہ کہنے پر کہ ہندوستان چھوڑ دو، کبھی…

Read more آزادیء ہندوستان میں غدر پارٹی کا کردار

شہید کامریڈ نذیر عباسی: ایک سرخ سپاہی کو خراج

بخشل تھلہوترجمہ: دریا خان چانڈیو اکثر دوست سوال کرتے ہیں کہ اس ملک میں کمیونسٹ کیوں ناکام ہوئے؟ میرا جواب ہوتا ہے ناکام یا کمزورصرف کمیونسٹ ہی نہیں مگر اس ریاست کے اندر کچھ داخلی و خارجی حالات سبب عوامی تحریک کے تمام مورچے (قومی، جمہوری اور طبقاتی) کمزور ہوئے…

Read more شہید کامریڈ نذیر عباسی: ایک سرخ سپاہی کو خراج