Students demand campuses as Safe Spaces

Jai Kumar Another student Nosheen Kazmi has been found dead on November 24, 2021 in Chandka Medical College, Larkana which is affiliated with Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto Medical University (SMBBMU). Due to administration’s criminal negligence, evidences were useless to form a forensic report. Her father has rejected the preliminary autopsy…

Read more Students demand campuses as Safe Spaces

خطرہ

نظم۔ خطرہ ازڈاکٹرخادم منگی دنبورے کو خطرہ، ہے وائی کو خطرہبھلے شاہ کو خطرہ، بھٹائی کو خطرہدھمالوں کو خطرہ، جمالوں کو خطرہاجالوں کو خطرہ، مشالوں کو خطرہجوابوں کو خطرہ، سوالوں کو خطرہصدیوں سے چلتی مزاہمت کو خطرہہے عقل کی تمام باتوں کو خطرہگھر والوں کو خطرہ، دروازوں کو خطرہسننے والے،…

Read more خطرہ

لڑکیوں کی تعلیم۔ حکومت کی ترجیح کیوں نہیں؟

رپورٹ معاشرتی سطح پر عورتوں کی پسماندگی اور معاشی، سیاسی و سماجی حقوق سے محرومی کی وجہ ہمارا سرمایہ دارانہ اور جاگیردارانی نظام ہے جس کی وجہ سے محنت کش طبقے کی عورت خاص طور پر معاشی و سماجی حقوق سے محروم ہے۔ ایک بڑی وجہ ملک کے طول و…

Read more لڑکیوں کی تعلیم۔ حکومت کی ترجیح کیوں نہیں؟

پارٹی ورکروں کی تعلیم و تربیت

یوسف حسن عالمی سماجی تاریخ کے جدید دور خصوصاً 1840ء  کے بعد سے دنیا بھر کی ترقی پسند سیاسی پارٹیاں جہاں اپنے اپنے منشور اور دستور مرتب کرتی چلی آ رہی ہیں۔ وہاں اپنے ورکروں کی تعلیم و تربیت کا کوئی نہ کوئی انتظام بھی کرتی ہیں۔ پارٹی ورکروں کی…

Read more پارٹی ورکروں کی تعلیم و تربیت

نوجوان ذہن مسخ کرتا ہمارا تعلیمی نظام

سپیکر : نوم چومسکیمترجم : دانش کمار سوال: آپ ہماری اس نام نہاد جمہوریت میں میڈیا کے کردار پر بہت کچھ بات کر چکے ہیں۔ مجھے اس بات پر تعجب ہوتا ہے، جو میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ اس سارے نام نہاد جمہوری نظام میں ہماری تعلیم…

Read more نوجوان ذہن مسخ کرتا ہمارا تعلیمی نظام

People’s March

Report Islamabad, 7th November 2021 – Hundreds of katchi abadi dwellers, trade unionists, daily wage workers, progressive political workers and students from across the twin cities participated in a protest rally organised by the Awami Workers Party (AWP) on Sunday under against back-breaking inflation, unemployment, inaccessibility of quality education/heath and…

Read more People’s March