Aasi Zameeni Preacher! o preacher! a bit softlyhere,near this worship place,a worker’s starving childrenhave only just drowsed offo muezzin! a bit softlycarefullest a child awakesand seeing her hearth cold,the mother’s heart shatterso muezzin! a bit softlylisten,the bell of some distant millechoesand from far awayits chimney smokebeckons meo muezzin! a bit…
Read more Hungerمشال خان: زندہ و جاوداں
ترقی پسند شاگردوں کی آواز مشال خان ہر سماج کی تار یخ اس سماج کے حال اور مستقبل کو طے کرتی ہے۔ ہم جس سماج کا حصہ ہیں، اس سماج کاماضی آج بھی ہماری زندگیوں اور ذہنوں پر بدترین اثرات ڈالتا ہے۔ کبھی انگریزی زبان کو ترجیح دے کر ذہنی…
Read more مشال خان: زندہ و جاوداںسوشلزم کیوں؟
البرٹ آئن سٹائن کیا یہ مناسب ہے کہ اقتصادی اور سماجی معاملات کے ماہر نہ ہونے کے باوجود آدمی سوشلزم پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے؟ میں سمجھتا ہوں کہ یہ جائز ہے۔ پہلے اس سوال کو ہم سائنسی علم کے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں ۔ مثال کے…
Read more سوشلزم کیوں؟انقلابی ماضی: نوآبادیاتی ہندوستان میں کمیونسٹ بین الاقوامیت
حصہ دوم۔ کتاب تبصرہ ذیل میں علی رضا کی کتاب پر عاصم سجاد اختر کے تبصرے کا اردو ترجمہ درج کیا گیا ہے۔ حالتِ جنوں اس کے باوجود، دادا امیر حیدر خان اس لیے نمایاں ہیں کیونکہ پنجاب کے مغربی علاقے جو بالآخر پاکستان کا حصہ بنے، صوبے کے وسطی…
Read more انقلابی ماضی: نوآبادیاتی ہندوستان میں کمیونسٹ بین الاقوامیتپروگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کی پہلی ڈیلیگیٹ کانگریس
رحمت تونیو پروگریسو سٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کی پہلی ڈیلیگیٹ کانگریس ۶ مارچ ۲۰۲۲ کو حیدر آباد میں منعقد کر کے صوبائی کابینہ منتخب کی گئی۔کانگریس، حیدرآباد کے واپڈا لیبر ہال میں منعقد کی گئی۔ کانگریس میں سندھ کے صوبائی صدر کامریڈ جئے کمار، کامریڈ سنجھا چنا کو نائب صدر، ڈاکٹرعمران…
Read more پروگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کی پہلی ڈیلیگیٹ کانگریسکون ہے
ذیشان احمد کون ہے پس پردہ ؟کس نے بیج یہ بویا ہے؟کیوں لہو کو کہتے ہیںآب سے بھی سستا ہے کون ہے جو اوروں کاحق نہیں سمجھتا ہےپھول چن لینے کوخواب دیکھ لینے کوجیسے چاہے جینے کویوں ہی مسکرانے کو کون ہے جو کہتا ہے؟میں کہوں وہی سچ ہےلوگ سارے…
Read more کون ہےعورت اور سیاست
عالیہ امیرعلی سیاست کا لفظ سن کر ہی ہم میں سے زیادہ تر عورتیں جھنجھلا سی جاتی ہیں۔ “میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں” یا پھر ” مجھے سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں جیسے جملے ہم میں سے کئیوں نے ادا کیے ہوں گے۔ ۔ یہ بات ایک لحاظ سے…
Read more عورت اور سیاستقید خانہ
پروفیسر کلام اشعر جبر و قہر کے بے انت سلسلےگھٹا ٹوپ اندھیرا، نہ کوئی روشنی نہ کرنسکوت و جمود نزاع کوئی خواہش نہ کوئی لگنکہ جیسے بند ہو گئی وہ حیات، صدیوں پرانے غاروں میںکوچے، گلیاں، سڑکیں ویراننہ قہقہے نہ تبسم نہ حکایات و شکایاتہر لب کہ لب گریزاںہر ذہن…
Read more قید خانہترقیاتی منصوبے اور جبری بے دخلیاں
رپورٹ ٹینتھ ایوینیو روڈ منصوبے کی آڑ میں سیکٹر ایچ نائن کی رمشا کالونی کچی آبادی کے مکینوں کی بےدخلی کسی بھی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ سی ڈی اے، اسلام آباد انتظامیہ اور وفاقی حکومت، بیس ہزار محنت کشوں کی آبادی کے مستقبل بارے کوئی بھی فیصلہ لوگوں…
Read more ترقیاتی منصوبے اور جبری بے دخلیاںBook Review
Tilyan Aslam A review of book “We should all be Feminists” by Chimamanda Ngozi Adichie is given in the following. Two years back, a dear friend of mine asked me, very politely though, “Why do you call yourself a feminist and not an egalitarian?”To which I replied, “Oh well! I…
Read more Book ReviewQuestion or Answer?
غنی خان تپوس کۂ جواب وایہ وایہ مُلا جانہژوند تپوس دے کۂ جوابژوند وصال دے کۂ جنون دےکۂ ارام کۂ اضطرابژوند اِمام دے کۂ گُلفام دےکۂ ممبر دے کۂ محرابکۂ یو مست غُندی جھان کےرنگین خوب دے د سرابکۂ لمحہ د نور گٹل دید دے تور تاریک جھانہژوند تپوس دے…
Read more Question or Answer?خواتین کا عالمی دن۔ ۲۰۲۲
فہد عباسی۔ پاور ۹۹ خواتین کے عالمی دن کے موقعے پہ سیاسی کارکن و رہنما عالیہ امیر علی کا ریڈیو چینل پاور ۹۹ ایف ایم کو دیا گیا انٹرویو میں اسی شہر میں پلی بڑھی، یہیں کی ایک طرح سے باشندہ ہوں، میں آج کل تو پڑھتی بھی ہوں اور…
Read more خواتین کا عالمی دن۔ ۲۰۲۲