نابرابر آزادی

ذیشان احمد یہ آزادی جھوٹی ہے اک جانب ہے عیش و عشرتدوجی طرف ہے بھوک و ننگاک جانب ہے اونچا گھردوجی طرف کچی جھونپڑی اک جانب ہے صاف صفائیدوجی طرف ہیں گدلے نالےاک جانب ہے اندھی دولتدوجی طرف جان ایک روٹی کی قیمت اک جانب ہے تعلیم میسردوجی طرف پڑھنے…

Read more نابرابر آزادی

پاکستان کے موجودہ حالات اور طلبہ سیاست

ذیشان احمد یہ ایک ایسا موضوع ہے جو بطور طالب علم اور سیاسی ورکر میرے دل کے سب سے زیادہ قریب اور میرے ذہن پہ ہر وقت سوار ہے۔ موضوع پہ آنے سے پہلے طلبہ، ان کے حالات اور پاکستان میں طلبہ سیاست پر میرے کچھ اشعار میں طالب علم…

Read more پاکستان کے موجودہ حالات اور طلبہ سیاست

آزادیء ہندوستان میں غدر پارٹی کا کردار

محمد نذیر تبسم کشور ہندوستان سے انگریزی راج شاید اب تک ختم نہ ہوا ہوتا اگر آزادی ہند کی جدوجہد کانگریس اور مسلم لیگ کی قانونی جدوجہد تک محدود رہتی۔ کیونکہ انگریز ہندوستان جیسی ہاتھ لگی بٹیر کو گاندھی جی کے محض یہ کہنے پر کہ ہندوستان چھوڑ دو، کبھی…

Read more آزادیء ہندوستان میں غدر پارٹی کا کردار

شہید کامریڈ نذیر عباسی: ایک سرخ سپاہی کو خراج

بخشل تھلہوترجمہ: دریا خان چانڈیو اکثر دوست سوال کرتے ہیں کہ اس ملک میں کمیونسٹ کیوں ناکام ہوئے؟ میرا جواب ہوتا ہے ناکام یا کمزورصرف کمیونسٹ ہی نہیں مگر اس ریاست کے اندر کچھ داخلی و خارجی حالات سبب عوامی تحریک کے تمام مورچے (قومی، جمہوری اور طبقاتی) کمزور ہوئے…

Read more شہید کامریڈ نذیر عباسی: ایک سرخ سپاہی کو خراج

کامریڈ عالیہ کے نام

ذیشان احمد زمانے میں حق کی بات کہنا، کوئی آپ سے سیکھےظلم کے سامنے ڈٹ جانا، کوئی آپ سے سیکھے عجب ایک حوصلہ آتا ہے نظر ان آنکھوں میںاندھیرے میں شمع جلانا، کوئی آپ سے سیکھے ہزاروں جبر کے ماروں کو، حوصلہ و ہمت ہیں آپامید محکوموں کو دینا، کوئی…

Read more کامریڈ عالیہ کے نام

دانشور اور عوام

یوسف حسن  ہمارے وطن پاکستان میں عمومی طور پر ساری دانشوری اور خصوصی طور پر ترقی پسند دانشوری ایک بحران میں مبتلا محسوس ہوتی ہے۔ اس بار ان کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ پاکستانی عوام کے طبقاتی مفادات اور دانشوروں کی فکری ترجیحات کے درمیان فاصلہ بہت…

Read more دانشور اور عوام

الیکشن جیسے میں سوچتی ہوں

سنجھا چنا  ووٹنگ ایک بنیادی عمل ہے، جو کسی بھی ملک کے نظام جمہوریت کو برقرار رکھنے کا بنیادی جزو ہے۔  ووٹنگ ہی واحد راستہ ہے، جس کی بنیاد پر جمہوری نظام کو فعال کیا جا سکتا ہے۔  جس کے لیے کئی نسلوں نے جدوجہد کی ہے، ووٹ کا حق…

Read more الیکشن جیسے میں سوچتی ہوں