شرجیل حسین ٹوانہ روز میرے شہر میںدو چار ریپ ویپ ہو جاتے ہیںکریں بھی تو کیا کریںعورت کے کپڑے جو للچاتے ہیں!ہائے فحاشی! ہائے فحاشی مدرسے میں کچھ بچے تھےسر پہ تھی ٹوپی، گلے میں تعویزمولوی صاحب نے مار لئے ہاتھضرور کچھ چھوٹی ہوگی ان کی قمیض!ہائے فحاشی! ہائے فحاشی…
Read more !ہائے فحاشی! ہائے فحاشیمچھیروں کا مسیحا: محمد علی شاہ
پينل سماجواد : بخشل تھلہو، اسد ممتازسندھی سے ترجمہ: رحمت تونیو سوال: آپ کو جزیرے بچاؤ تحریک کی کامیاب کشتی ریلی کی مبارکباد۔ ماہی گیروں اور ماحول کے حوالے سے آپ کی شاندار جدوجہد رہی ہے۔آپ عوامی سیاست کی طرف کیسے راغب ہوئے؟شاہ: آپ کو بھی مبارکباد۔ میں طالب علمی…
Read more مچھیروں کا مسیحا: محمد علی شاہشاہ عنایت کا نظامِ اشتراک
اسد جوتہ مارکس کے نظریہ اشتراکیت، سوشلزم یا کمیونزم سے کئی سال پہلے وادی سندھ میں کہ جہاں دراوڑ، آریا سے لے کر زرتشت کے پیرو ایرانی، زیوس و اپالو کے پرستار یونانی، بدھ مت و اسلام کے پیروکار عرب، ایرانی، ترک و افغان سب تہذیبوں نے اپنا اثر چھوڑا…
Read more شاہ عنایت کا نظامِ اشتراکجبر کے خلاف نظریاتی اتحاد پہ کلام
وقاص عالم انگاریہ خطہ پاکستان میں قومی سوال اور اس کے گرد موجود سیاسی بیانیہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اس ریاست کی بنیاد میں جھول موجود رہا ہے۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ شہری علاقہ جات میں، جہاں پر قوموں کا ایک سنگم ہو، وہاں اس سوال…
Read more جبر کے خلاف نظریاتی اتحاد پہ کلامNineteen Eighty-Four
Book Review of George Orwell’s “1984” By Asad Juttah Orwell was a man whose scathing views of social inequality, injustice and totalitarianism reflected through his works of exquisite writing. A social commentary, and exemplary example of dystopian fiction, George Orwell’s “1984” forces one to think about the danger associated with…
Read more Nineteen Eighty-Fourمنقطع
ذیشان احمد دورِ حاضر کی ضرورت نہیں، بنیاد ہے انٹرنیٹ تعلیم و ترقی کی ضرورت ہے انٹرنیٹ سگنل کا ہے فقدان تو آئے کہاں سے انٹرنیٹ ہر ایک کا حق ہے کہ اسے میسر ہو انٹرنیٹ دنیا کی رسائی مریخ پہ ہے اس کی بدولت ترقی کا واحد ذریعہ ہے…
Read more منقطعپاکستان کے ماحولیاتی مسائل اور ہماری ذمہ داریاں
اکرم اعوان آج سے ہزاروں سال پہلے انسان ممالیہ جانوروں کے آرڈر پرائمیٹس کی فیملی ہومیڈائی سے تعلق رکھنے والی ایک جنگلی سپیشز (نوع) تھی۔ ہم آج بھی اسی نوع سے ہی تعلق رکھتے ہیں مگر زرعی، آہنی اور صنعتی ادوار کو طے کرنے کے بعد ہم “مہذب انسان” کہلاتے…
Read more پاکستان کے ماحولیاتی مسائل اور ہماری ذمہ داریاںکامریڈ سینگار نوناری کی رہائی: عوامی مزاحمت کی جیت
رحمت تونیو جب ظلم و جبر، ناانصافیوں اور استحصال سے تنگ آ کر عوام اکٹھی ہوتی ہے، تو ایک ایسی مزاحمت جنم لیتی ہے جس کے آگے دنیا کی بڑی بڑی فاشسٹ طاقتیں اپنے گھٹنے ٹیک دیتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں کچھ ایسی ہی عوامی مزاحمت سندھ کے اندر دیکھنے …
Read more کامریڈ سینگار نوناری کی رہائی: عوامی مزاحمت کی جیتRemembering Mashal Khan
By Shah Rukn-e-Alam We must never forget, Mashal Khan was murdered because he was good. His goodness moved him to turn away from the hateful path laid down in the lessons of our curriculum,in the organization of our universities, in the form of our laws, in the speeches of our…
Read more Remembering Mashal KhanThe Hypocrisy of Baba Jan’s Imprisonment
Ammar Rashid If one goes by some of the public response to the televised appearances of TTP’s Ehsanullah Ehsan and ISIS recruit Noreen Leghari, there is something about the possibility of rehabilitating jihadi militants that can turn the most hawkish of Pakistani politicians and right-wingers into reconciliatory peaceniks. Sadly, the…
Read more The Hypocrisy of Baba Jan’s ImprisonmentInterviews from the Corona Solidarity Campaign- Part 1
These interviews were conducted during start of the pandemic. Following interview is from Alisha Rizvi who belongs to transgender community. The i interview was conducted by Areej Hussain, who was volunteer of Corona Solidarity Campaign. Q1. What is solidarity and what do you mean by it? Solidarity means to be…
Read more Interviews from the Corona Solidarity Campaign- Part 1کورونا یکجہتی مہم کے دوران کئے گئے انٹرویو: حِصّہ اَوّل
مندرجہ ذیل انٹرویو، کورونا یکجہتی مہم کی ایک رضاکار اریج حسین نے، وباء کے آغاز میں خواجہ سرا علیشا رضوی سے لیا، جب عوام شدید مشکلات سے دوچار تھی۔ سوال ۱: یکجہتی کیا ہے یا یک جہتیی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ جواب: یکجہتی مطلب ہم آہنگ ہونا، ہم قدم ،ہم زبان اور اک معاشرے میں…
Read more کورونا یکجہتی مہم کے دوران کئے گئے انٹرویو: حِصّہ اَوّل