سندھی سے ترجمہ: دانش یاسین او اٽل آدمي! او اٹل آدمیڪن جڳن کان وٺي، کئی صدیوں سے لے کرانڌ سان، اندھیرے کاڌند سان، دھند کاپنڌ سان، سفر کامُنهن ڏيئي تون پيو آن ٿڪي، سامنا کرتے ہوئے ، تم تھک گئے ہو دل شڪستو نه ٿي! دل شکستہ نہ ہودل شڪستو…
Read more او اٹل آدمیCategory: Translations تراجم
خطرہ
نظم۔ خطرہ ازڈاکٹرخادم منگی دنبورے کو خطرہ، ہے وائی کو خطرہبھلے شاہ کو خطرہ، بھٹائی کو خطرہدھمالوں کو خطرہ، جمالوں کو خطرہاجالوں کو خطرہ، مشالوں کو خطرہجوابوں کو خطرہ، سوالوں کو خطرہصدیوں سے چلتی مزاہمت کو خطرہہے عقل کی تمام باتوں کو خطرہگھر والوں کو خطرہ، دروازوں کو خطرہسننے والے،…
Read more خطرہنوجوان ذہن مسخ کرتا ہمارا تعلیمی نظام
سپیکر : نوم چومسکیمترجم : دانش کمار سوال: آپ ہماری اس نام نہاد جمہوریت میں میڈیا کے کردار پر بہت کچھ بات کر چکے ہیں۔ مجھے اس بات پر تعجب ہوتا ہے، جو میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ اس سارے نام نہاد جمہوری نظام میں ہماری تعلیم…
Read more نوجوان ذہن مسخ کرتا ہمارا تعلیمی نظامLewantoob
Ghani Khan’s Poetry Lewantoob (madness) O Master of the passionate! Worship is good or mischief is better?Becoming beauty is good or admiring beauty is better?“Better! Mischief is better!but it needs a heart pure like a mirror.To swallow this river one needs thevigor of a sea.Becoming beauty is to be someone’s…
Read more Lewantoob!پتھر ایک اڑنے والی مخلوق ہے
انیِا سٹائینباخترجمہ: آمنہ مواز خان ہر حل شدہ تنازعہ اپنے تمام ہتھیاروں سمیت ایک ملبے کا پہاڑ بن کے رہ جاتا ہے، اس کی تباہی، بہت ساری زرخیز مٹی کے ساتھ ملتی ہے جس پر نئی چیزیں اگ سکتی ہیں۔ ہماری ٹائم لائن، نیوزفیڈ اور خبرنامے، جنگوں کے بارے میں…
Read more !پتھر ایک اڑنے والی مخلوق ہےمچھیروں کا مسیحا: محمد علی شاہ
پينل سماجواد : بخشل تھلہو، اسد ممتازسندھی سے ترجمہ: رحمت تونیو سوال: آپ کو جزیرے بچاؤ تحریک کی کامیاب کشتی ریلی کی مبارکباد۔ ماہی گیروں اور ماحول کے حوالے سے آپ کی شاندار جدوجہد رہی ہے۔آپ عوامی سیاست کی طرف کیسے راغب ہوئے؟شاہ: آپ کو بھی مبارکباد۔ میں طالب علمی…
Read more مچھیروں کا مسیحا: محمد علی شاہ