Zeeshan Ahmed In 1984, the government of Pakistan banned student unions in educational institutions with the intention of promoting discipline and reducing political activism. However, four decades have passed and it is time to reconsider the ban and allow the formation of student unions once again. One argument in favor…
Read more Students Unions, Peace and UnityCategory: Students’ Voice شاگرد آواز
Causes for Hope and the Way Forward: Reflections on PrSF’s Political School
Mohsin Mudassar In the current situation, I think we are all a little overwhelmed. The joint political, economic, and ecological crises have accelerated to a frightening pace. Digital and physical spaces are increasingly inundated by the rising tides of misogyny and religious extremism. Doing progressive politics and organizing in this…
Read more Causes for Hope and the Way Forward: Reflections on PrSF’s Political Schoolپاکستان کے موجودہ حالات اور طلبہ سیاست
ذیشان احمد یہ ایک ایسا موضوع ہے جو بطور طالب علم اور سیاسی ورکر میرے دل کے سب سے زیادہ قریب اور میرے ذہن پہ ہر وقت سوار ہے۔ موضوع پہ آنے سے پہلے طلبہ، ان کے حالات اور پاکستان میں طلبہ سیاست پر میرے کچھ اشعار میں طالب علم…
Read more پاکستان کے موجودہ حالات اور طلبہ سیاستسندھ کی طلبہ سیاست کے روایتی رحجانات
کانبھو خان عمرانی ماضی سے لے کر حال تک، تاریخ کی گہرائیوں میں جھانکنے سے پتا چلتا ہے کہ سندھ کی طلبہ سیاست نے زمین سے آسمان اور آسمان سے لے کر زمین تک پہنچنے کا سفر طے کیا ہے۔ بدلتے ہوئے وقت کے ساتھ سیاسی طریقہ کار کے علاوہ…
Read more سندھ کی طلبہ سیاست کے روایتی رحجاناتپی آر ایس ایف سندھ۔۔ طلبہ سیاست کا روشن باب
رحمت تونیو پی آر ایس ایف سندھ کی قیادت کے سندھ بھر کے تعلیمی اداروں کے دورے، مشترکہ جدوجہد کرنے اور اسٹڈی سرکلز کے انعقاد پر اتفاق۔ مئی 28، 2022 پروگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صدر جئے کمار، سیکریٹری جنرل عمران بُرڑو، سیکریٹری تعلیم و تربیت علی احمد اور جامشورو…
Read more پی آر ایس ایف سندھ۔۔ طلبہ سیاست کا روشن بابBan on Students Unions: A suppressing Pill
Saad The term Students’ Union can possibly refer to the organization that gives the students a medium that could carry their voice and ideas and utilize them efficiently. As students are more likely to understand the challenges that other students might be facing thus it can create an atmosphere where…
Read more Ban on Students Unions: A suppressing PillMashal Khan: The symbol of resistance
Faryal Rashid Progressive Students Federation Islamabad-Rawalpindi organized a candle light vigil marking the death anniversary of Mashal Khan on Wednesday outside Islamabad Press club. Mashal Khan a student of Mass Communication at Abdul Wali Khan University was brutally lynched by a mob after being falsely accused of blasphemy. Speaking on…
Read more Mashal Khan: The symbol of resistanceمشال خان: زندہ و جاوداں
ترقی پسند شاگردوں کی آواز مشال خان ہر سماج کی تار یخ اس سماج کے حال اور مستقبل کو طے کرتی ہے۔ ہم جس سماج کا حصہ ہیں، اس سماج کاماضی آج بھی ہماری زندگیوں اور ذہنوں پر بدترین اثرات ڈالتا ہے۔ کبھی انگریزی زبان کو ترجیح دے کر ذہنی…
Read more مشال خان: زندہ و جاوداںپروگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کی پہلی ڈیلیگیٹ کانگریس
رحمت تونیو پروگریسو سٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کی پہلی ڈیلیگیٹ کانگریس ۶ مارچ ۲۰۲۲ کو حیدر آباد میں منعقد کر کے صوبائی کابینہ منتخب کی گئی۔کانگریس، حیدرآباد کے واپڈا لیبر ہال میں منعقد کی گئی۔ کانگریس میں سندھ کے صوبائی صدر کامریڈ جئے کمار، کامریڈ سنجھا چنا کو نائب صدر، ڈاکٹرعمران…
Read more پروگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کی پہلی ڈیلیگیٹ کانگریسA case for Students’ Unions
Mustafa Tariq Wynne Pakistan’s experience with student unions has been less than ideal, mainly due to political expediency and narrow political objectives which reached a pinnacle during Ziaul Haq’s dictatorship and led to unions being outlawed in 1984. Though political parties had their respective student bodies, a few independent and…
Read more A case for Students’ Unionsرسمی تعلیم اور طبقاتی تقسیم
حسن عسکری تعلیم کا مقصد کیا ہے؟ والدین کیوں اپنی تمام تر ضروریات کا گلا گھونٹ کر اپناسب کچھ اپنے بچوں کی تعلیم پر قربان کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں؟ ان سوالات کے جواب مختلف ہو سکتے ہیں لیکن ایک غالب اکثریت کا جواب یہی ہو گا کہ تعلیم…
Read more رسمی تعلیم اور طبقاتی تقسیمطالبات اور جنسی ہراسگی: کیسے لڑا جائے؟
رحمت تونیو حاکمیت! یہ محض ایک لفظ نہیں بلکہ انسانی تاریخ میں جبر و استحصال کی ایک کی داستاں ہے۔ ظلم کی ساری اشکال کا ظہور اور اس کے نتائج جو محکوم طبقے نے برداشت کیے ہیں، وہ سارے حاکمیت کی ہی دین ہیں۔ اگر آج دنیا کے پسمانده اور…
Read more طالبات اور جنسی ہراسگی: کیسے لڑا جائے؟