ذیشان احمد یہ آزادی جھوٹی ہے اک جانب ہے عیش و عشرتدوجی طرف ہے بھوک و ننگاک جانب ہے اونچا گھردوجی طرف کچی جھونپڑی اک جانب ہے صاف صفائیدوجی طرف ہیں گدلے نالےاک جانب ہے اندھی دولتدوجی طرف جان ایک روٹی کی قیمت اک جانب ہے تعلیم میسردوجی طرف پڑھنے…
Read more نابرابر آزادیCategory: Politics سیاست
آزادیء ہندوستان میں غدر پارٹی کا کردار
محمد نذیر تبسم کشور ہندوستان سے انگریزی راج شاید اب تک ختم نہ ہوا ہوتا اگر آزادی ہند کی جدوجہد کانگریس اور مسلم لیگ کی قانونی جدوجہد تک محدود رہتی۔ کیونکہ انگریز ہندوستان جیسی ہاتھ لگی بٹیر کو گاندھی جی کے محض یہ کہنے پر کہ ہندوستان چھوڑ دو، کبھی…
Read more آزادیء ہندوستان میں غدر پارٹی کا کردارشہید کامریڈ نذیر عباسی: ایک سرخ سپاہی کو خراج
بخشل تھلہوترجمہ: دریا خان چانڈیو اکثر دوست سوال کرتے ہیں کہ اس ملک میں کمیونسٹ کیوں ناکام ہوئے؟ میرا جواب ہوتا ہے ناکام یا کمزورصرف کمیونسٹ ہی نہیں مگر اس ریاست کے اندر کچھ داخلی و خارجی حالات سبب عوامی تحریک کے تمام مورچے (قومی، جمہوری اور طبقاتی) کمزور ہوئے…
Read more شہید کامریڈ نذیر عباسی: ایک سرخ سپاہی کو خراجکامریڈ عالیہ کے نام
ذیشان احمد زمانے میں حق کی بات کہنا، کوئی آپ سے سیکھےظلم کے سامنے ڈٹ جانا، کوئی آپ سے سیکھے عجب ایک حوصلہ آتا ہے نظر ان آنکھوں میںاندھیرے میں شمع جلانا، کوئی آپ سے سیکھے ہزاروں جبر کے ماروں کو، حوصلہ و ہمت ہیں آپامید محکوموں کو دینا، کوئی…
Read more کامریڈ عالیہ کے نامدانشور اور عوام
یوسف حسن ہمارے وطن پاکستان میں عمومی طور پر ساری دانشوری اور خصوصی طور پر ترقی پسند دانشوری ایک بحران میں مبتلا محسوس ہوتی ہے۔ اس بار ان کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ پاکستانی عوام کے طبقاتی مفادات اور دانشوروں کی فکری ترجیحات کے درمیان فاصلہ بہت…
Read more دانشور اور عوامالیکشن جیسے میں سوچتی ہوں
سنجھا چنا ووٹنگ ایک بنیادی عمل ہے، جو کسی بھی ملک کے نظام جمہوریت کو برقرار رکھنے کا بنیادی جزو ہے۔ ووٹنگ ہی واحد راستہ ہے، جس کی بنیاد پر جمہوری نظام کو فعال کیا جا سکتا ہے۔ جس کے لیے کئی نسلوں نے جدوجہد کی ہے، ووٹ کا حق…
Read more الیکشن جیسے میں سوچتی ہوںSiraiki Movement and her Political Project
Asad Jjūtah The political project of Siraiki Movement is to promote the agenda of decolonisation, especially of Punjab. Punjab is actually a British colonial construct. In a post colonial period, Indian Punjab was divided into three units (Haryana, Himachal Pradesh and Punjab) but the deconstruction never done at our side.…
Read more Siraiki Movement and her Political ProjectNATO: From Illegitimate to Relevant Actor
Jawad Amidst heightening tensions between Soviet Union and Western Europe particularly United States, the spectre of communism was haunting the whole world because it was stretching it’s ideological muscles in Eastern Europe and rest of the world. Cold War was at it’s heights and threats of Soviet Union were lurking…
Read more NATO: From Illegitimate to Relevant Actorسوشلزم کیوں؟
البرٹ آئن سٹائن کیا یہ مناسب ہے کہ اقتصادی اور سماجی معاملات کے ماہر نہ ہونے کے باوجود آدمی سوشلزم پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے؟ میں سمجھتا ہوں کہ یہ جائز ہے۔ پہلے اس سوال کو ہم سائنسی علم کے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں ۔ مثال کے…
Read more سوشلزم کیوں؟استحصال کی مختلف شکلیں
(حصہ سوئم)عالیہ امیرعلی قومی استحصال کسی قوم کی سرزمین سے وابستہ لوگ، وسائل، ذخائر، معدنیات ،وغیرہ کو اگرکوئی دوسری قوم اپنی ملکیت بنا لے اور دوسری قوم کے وسائل، زمین، عوام وغیرہ کو اپنی پیداواری قوت کو بڑھانے کیلئے استعمال کرے توہم اسے قومی استحصال کا نام دیں گے۔ اس…
Read more استحصال کی مختلف شکلیںA case for Students’ Unions
Mustafa Tariq Wynne Pakistan’s experience with student unions has been less than ideal, mainly due to political expediency and narrow political objectives which reached a pinnacle during Ziaul Haq’s dictatorship and led to unions being outlawed in 1984. Though political parties had their respective student bodies, a few independent and…
Read more A case for Students’ Unionsاستحصال کی مختلف شکلیں
(حصہ دوئم)عالیہ امیرعلی استحصال کی شکلیں ویسے تو استحصال کا لفظ جب ہم عام طور پراستعمال کرتے ہیں تو عموماً ہمارے ذہن میں جو تصویر ابھرتی ہے وہ ایک فیکٹری کی ہوتی ہے جس میں ایک طرف دن رات محنت کرنے والے صنعتی مزدور ہوتے ہیں اور دوسری طرف ان…
Read more استحصال کی مختلف شکلیں