اس پرچم کے سائے تلے، ہم ایک ہیں؟

ابوبکر صابر بچپن میں ہم اپنے ننھے ہاتھوں میں پرچم پکڑے ہوئے جھومتے اور نعرہ لگاتے کہ “اس پرچم کے سائے تلے، ہم ایک ہیں”۔ مگر آج میں سوچنے پر مجبور ہوں کہ کیا ہم کبھی ایک تھے؟یہاں ایک سے مراد اس سماج کی بات ہے جہاں لوگ رنگ و…

Read more اس پرچم کے سائے تلے، ہم ایک ہیں؟

لینڈ ریفارمز: بلوچستان میں سوشلسٹ پروگرام کی ضرورت

ظہیر بلوچ اگر بلوچستان کی معیشت کا تاریخی جائزہ لیا جائے ظاہر ہوتا ہے کہ لائیو اسٹاک اور زراعت کو بلوچستان کی واحد تاریخی طور پر مستحکم “انڈجنس اکانومی” کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ سامراجیت سے قبل بارانی آبی نظام کے تحت بلوچستان کے بیشتر علاقہ جات آباد ہوتے تھے…

Read more لینڈ ریفارمز: بلوچستان میں سوشلسٹ پروگرام کی ضرورت

کچھی واقعہ اور گرین بیلٹ کا سیاسی بحران

ظہیر بلوچ مسلسل بارشوں اور سیلاب کے بعد بارانی کاشتکاری علاقہ جات، جہاں بارشوں کے سبب فصلیں کاشت ہوئیں، دہائیوں کے بعد سرسبز ہونے والے کچھی کی زمینوں پر زمینی تکرار دوبارہ شدت سے ابھر کر سامنے آرہی ہے۔ کچھی کینال کی بحالی کا کام ادھورا پڑا ہے، مگر زمینوں…

Read more کچھی واقعہ اور گرین بیلٹ کا سیاسی بحران

مگسی نواب، کسان تحریک اور بلوچستان کا طبقاتی سوال

ظہیر بلوچ کئی سیاسی کارکنان نے جھل مگسی واقعے پر روشنی ڈالنے کا کہا مگر ہر ایک کو انفرادی حیثیت سے بتانا مشکل ہے، اس لئے یہاں ایک تفصیلی نوٹ لکھ رہا ہوں۔ خان آف قلات کے وقت زمین اور پیداواری رشتے یوں تھے کہ کسان فصل کا ایک حصہ…

Read more مگسی نواب، کسان تحریک اور بلوچستان کا طبقاتی سوال

مورت ہوں مگر انسان ہوں میں بھی

ذیشان احمد مورت ہوں مگر انسان ہوں میں بھی جینے کا مجھ کو بھی حق دو۔بھیک نہیں دو یہ حق ہے میرا۔مجھ کو اب پہچان میری دو۔مجھ کو بھی تعلیم کا حق ہے۔مجھ کو اب عزت سے جینے دو۔میں نے ماں کا پیار نہ پایا۔باپ کا میں دلار نہ دیکھا۔ہر…

Read more مورت ہوں مگر انسان ہوں میں بھی

شہداء کے شہر (خیرپور ناتھن شاہ) کی دردناک داستان اور سندھ حکومت سوالیہ نشان۔

سنجھا چنا مجموعی طور پر موجودہ صورت حال تسلی بخش نہیں ہے۔ مگر ہم بات کرتے ہیں حال کی، یہاں کے ماضی کے حالات بھی کون سا تسلی بخش رہے ہیں۔ کیونکہ 2010ع میں جو بھی سیلاب آیا تھا، اس وقت بھی خیرپور ناتھن شاہ ڈوب گیا اس وقت سے…

Read more شہداء کے شہر (خیرپور ناتھن شاہ) کی دردناک داستان اور سندھ حکومت سوالیہ نشان۔

ابھی کل ہی کی بات ہے

ذیشان احمد کتنی دلکش تھی زندگیابھی کل ہی کی بات ہےلہلہاتے ہوئے یہ کھیتابھی کل ہی کی بات ہےہنستا ہوا گھربار میراابھی کل ہی کی بات ہےبارش اور سیلاب میںسب کچھ بہہ گیا میرامیں دیکھتا ہی رہ گیاابھی کل ہی کی بات ہےکھنڈر بنا ہے یہ جو پانی میںکبھی یہ…

Read more ابھی کل ہی کی بات ہے

نابرابر آزادی

ذیشان احمد یہ آزادی جھوٹی ہے اک جانب ہے عیش و عشرتدوجی طرف ہے بھوک و ننگاک جانب ہے اونچا گھردوجی طرف کچی جھونپڑی اک جانب ہے صاف صفائیدوجی طرف ہیں گدلے نالےاک جانب ہے اندھی دولتدوجی طرف جان ایک روٹی کی قیمت اک جانب ہے تعلیم میسردوجی طرف پڑھنے…

Read more نابرابر آزادی