اس ملک میں خواتین اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر نہ آئیں تو کیا کریں؟

بابر علی پلی یہ جنرل ضیاء الحق کے اسلامی دور کی بات ہے، سن 1982ء میں پنجاب کے شہر ساہیوال میں ایک گھریلو ملازمہ صفیہ بی بی کو گھر کے مالک اور بیٹے نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس کے نتیجے میں سفیہ نے ایک بچے کو جنم دیا…

Read more اس ملک میں خواتین اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر نہ آئیں تو کیا کریں؟

کون ہے

ذیشان احمد کون ہے پس پردہ ؟کس نے بیج یہ بویا ہے؟کیوں لہو کو کہتے ہیںآب سے بھی سستا ہے کون ہے جو اوروں کاحق نہیں سمجھتا ہےپھول چن لینے کوخواب دیکھ لینے کوجیسے چاہے جینے کویوں ہی مسکرانے کو کون ہے جو کہتا ہے؟میں کہوں وہی سچ ہےلوگ سارے…

Read more کون ہے

عورت اور سیاست

 عالیہ امیرعلی سیاست کا لفظ سن کر ہی ہم میں سے زیادہ تر عورتیں جھنجھلا سی جاتی ہیں۔ “میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں” یا پھر ” مجھے سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں جیسے جملے ہم میں سے کئیوں نے ادا کیے ہوں گے۔ ۔ یہ بات ایک لحاظ سے…

Read more عورت اور سیاست

خواتین کا عالمی دن۔ ۲۰۲۲

فہد عباسی۔ پاور ۹۹ خواتین کے عالمی دن کے موقعے پہ سیاسی کارکن و رہنما عالیہ امیر علی کا ریڈیو چینل پاور ۹۹ ایف ایم کو دیا گیا انٹرویو میں اسی شہر میں پلی بڑھی، یہیں کی ایک طرح سے باشندہ ہوں، میں آج کل تو پڑھتی بھی ہوں اور…

Read more خواتین کا عالمی دن۔ ۲۰۲۲

بہنیں آتی ہیں

کملا بھاسین کی یاد میں(April 24, 1946 – September 25, 2021) توڑ توڑ کے بندھنوں کو، دیکھو بہنیں آتی ہیںتوڑ توڑ کے بندھنوں کو، دیکھو بہنیں آتی ہیںآؤ دیکھو لوگو، دیکھو بہنیں آتی ہیںآؤ دیکھو لوگو، دیکھو بہنیں آتی ہیںآئیں گی، ظلم مٹائیں گی، وہ تو نیا زمانہ لائیں گیوہ…

Read more بہنیں آتی ہیں

!ہائے فحاشی! ہائے فحاشی

شرجیل حسین ٹوانہ روز میرے شہر میںدو چار ریپ ویپ ہو جاتے ہیںکریں بھی تو کیا کریںعورت کے کپڑے جو للچاتے ہیں!ہائے فحاشی! ہائے فحاشی مدرسے میں کچھ بچے تھےسر پہ تھی ٹوپی، گلے میں تعویزمولوی صاحب نے مار لئے ہاتھضرور کچھ چھوٹی ہوگی ان کی قمیض!ہائے فحاشی! ہائے فحاشی…

Read more !ہائے فحاشی! ہائے فحاشی