نابرابر آزادی

ذیشان احمد یہ آزادی جھوٹی ہے اک جانب ہے عیش و عشرتدوجی طرف ہے بھوک و ننگاک جانب ہے اونچا گھردوجی طرف کچی جھونپڑی اک جانب ہے صاف صفائیدوجی طرف ہیں گدلے نالےاک جانب ہے اندھی دولتدوجی طرف جان ایک روٹی کی قیمت اک جانب ہے تعلیم میسردوجی طرف پڑھنے…

Read more نابرابر آزادی

مہنگائی مخالف مارچ

رپورٹ جون ۱۲، ۲۰۲۲ کو محنت کش طبقے کے افراد، کچی آبادی کے رہائشیوں، طلبہ، ٹریڈ یونین کے ممبران اور ترقی پسند سیاسی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے آبپارہ چوک میں جمع ہو کر بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ عوامی ورکرز پارٹی اور پروگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن کے…

Read more مہنگائی مخالف مارچ

سوشلزم کیوں؟

البرٹ آئن سٹائن کیا یہ مناسب ہے کہ اقتصادی اور سماجی معاملات کے ماہر نہ ہونے کے باوجود آدمی سوشلزم پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے؟ میں سمجھتا ہوں کہ یہ جائز ہے۔  پہلے اس سوال کو ہم سائنسی علم کے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں ۔ مثال کے…

Read more سوشلزم کیوں؟

Hourly Wage and the Minimum Salary in Pakistan

Tashfin Ailya Rasool The minimum wage is a tool that ensures workers operating in a low-wage labour market are protected by a wage floor. It is thus a tool that guarantees the welfare of disadvantaged workers. In Pakistan, not only is the legislated monthly minimum salary not implemented and inadequate…

Read more Hourly Wage and the Minimum Salary in Pakistan
These interviews were conducted by the brave volunteers of the Corona Solidarity Campaign. They were sent to us by Areej Hussain.

Interviews from the Corona Solidarity Campaign- Part 1

These interviews were conducted during start of the pandemic. Following interview is from Alisha Rizvi who belongs to transgender community. The i interview was conducted by Areej Hussain, who was volunteer of Corona Solidarity Campaign. Q1. What is solidarity and what do you mean by it? Solidarity means to be…

Read more Interviews from the Corona Solidarity Campaign- Part 1

غمِ روزگاراور ریاستی برتاؤ

مقسوم حسین کورونا کے دنوں میں جب سب کُچھ بند ہے، سبھی روزگار بند ہیں، تاجر اور مزدورطبقہ انتہائی پریشان ہے کہ دو وقت کی روٹی کہاں سے کمائی جائے۔موجودہ حالات کاجائزہ لیتے ہوئے میں سوچ رہا تھا کہ کورونا سے پہلے بھی اِس حکومت نے کسی بھیشہری کو نئی…

Read more غمِ روزگاراور ریاستی برتاؤ